ایرانی صوبے خوزستان میں واقع شوش عجائب گھر کا احاطہ؛ ملک کے سب سے اہم اور شاندار مقامات میں سے ایک ہے جس کی 4000 سال قبل از میلاد مسیح (ع) کی پُرانی تاریخ ہے۔ یہ ایک بڑا علاقہ ہے جس میں مختلف قسم کی عمارتیں اور تعمیراتی ڈھانچے شامل ہیں۔ نیز شوش عجائب گھر جو اس علاقے میں واقع ہے، قدیم ایرانی اشیاء کے اہم ترین عجائب گھروں میں سے ایک ہے/ فوٹو بشکریہ علی معرف

**9467

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

21 مئی، 2022، 3:18 PM

متعلقہ خبریں

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .